سلام
دوستو میرے پاس ایل جی کے جی 195 ہے اس میں کچھ مسائل ہیں مجھے میں نے نیا خرید کیا ہے پسند تو بہت آیا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس میں مسج ٹون سیٹ نہیں ہوتی کوئی طریقہ ہو تو بتائیں دوسرا یہ مسئلہ ہے کہ مجھے اپنا ان بوکس لوک کرنا ہے یعنی پاس ورڈ پروٹیکٹڈ کوئی ایپلیکیشن بتا دیں پلیز